
◦•●◉✿ اچھی اور سچی باتیں ✿◉●•◦
May 19, 2025 at 12:27 AM
╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 اسلامی عقائدو معلومات 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
﷽
💞 نَحْمَدُهٗ وَنُصَلِیّ عَلیٰ رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمِ 💞
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
◆☜(۱۳) سوال:ــــــ اسلام میں سب سے پہلے کون سا فتنہ پیدا ہوا۔
◆☜ جواب:ــــــ سب سے پہلے منافقین کا فتنہ پیدا ہوا۔ اس کے بعد شیعیت و رافضیت کا، اس کے بعد ۴۰ ہجری میں خارجیت وغیرہ کے بھی فتنے پیدا ہونے لگے تھے۔
◆☜(۱۶) سوال:ــــــ فتنوں کے تعلق سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا خبر دی ہے؟
◆☜ جواب:ــــــ فتنوں سے بچنے کی تاکید کرتے ہوئے فرمایا: سـتـقــع الــفـتـن فـي خـلال بيوتكم كوقع القطر تمھارے درمیان فتنے بارش کی طرح آئیں گے۔
◆☜(۱۵) سوال:ــــــ ہندستانی مدعی مهدویت سید محمد جو پوری کی پیدائش اور موت کی تاریخ کیا ہے اور اس کے پیروکاروں کو کیا کہتے ہیں؟
◆☜ جواب:ــــــ سید محمد جونپور (یوپی ) ۱۴۴۳ء میں پیدا ہوا اور ۱۴۸۳ء میں چالیس سال کی عمر میں مہدی ہونے کا جھوٹا دعوی کیا ، ۱۵۰۵ء میں افغانستان میں مرگیا، اسکے پیروکاروں کو مہدوی کہتے ہیں۔
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕