◦•●◉✿ اچھی اور سچی باتیں ✿◉●•◦
◦•●◉✿ اچھی اور سچی باتیں ✿◉●•◦
May 20, 2025 at 04:11 AM
🛢🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🛢 *🌹 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🌹* *🌸🌹 اچھی اورسچی باتیں🌹🌸* *🇮🇳 آج کا کیلنڈر​ 🗒* 🕋​ _______🕋 *🌙 ۲۱)🌅 ذُوالْقَعْدَةِ 🌅 ۱۴۴۶ ھِجْرِی​* 🕋 _______ 🕋 *🗒️ 20 / مئی ☄ ​2025 عِیسَوِی* ​🕋 _______ 🕋 *🗓️ 06 / جیٹھ 🌤️ 2082 بکرمی* 🕋 _______ 🕋 *بروز♦منگل♦️TUESDAY♦️* 🌅 _______ 🌅 *💞 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 💞* ◆☜ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں سویا تو میں نے خواب میں دیکھا کہ میں جنت میں ہوں، میں نے وہاں کسی قرآن پڑھنے والے کی آواز سنی تو میں نے کہا: یہ کون ہے (جو یہاں جنت میں قرآن شریف پڑھ رہاہے) فرشتوں نے بتایا کہ حارثہ بن نعمان ہیں، اس کے بعد حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نیکی ایسی ہی ہوتی ہے نیکی ایسی ہی ہوتی ہے یعنی نیکی کا پھل ایساہی ہوتاہے، حارثہ بن نعمان اپنی والدہ کے ساتھ بہت ہی اچھا سلوک کرنے والے تھے ❖═════ ✥.❖.✥ ═════❖ ◦•●◉✿ رواہ احمد ۶/ ۱۵۱ ✿◉●•◦ ┈••✦◥◣✿✦✿◢◤ ✦••┈ _*طالبِ دعا​،✍ محمدانتصار ساکن سرسی گڈا جھارکھنڈ*_ *💠 درخواست ہے اس کیلنڈرکو آگے شیئر کریں 💠* 🛢🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🛢
❤️ 1

Comments