
◦•●◉✿ اچھی اور سچی باتیں ✿◉●•◦
May 20, 2025 at 09:44 AM
╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 اسلامی عقائدو معلومات 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
﷽
💞 نَحْمَدُهٗ وَنُصَلِیّ عَلیٰ رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمِ 💞
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
◆☜(۱۶) سوال:ــــــ سید محمد جونپوری اور اس کے پیروکاروں کے کفریہ عقائد کیا تھے؟
◆☜ جواب:ــــــ مہدویوں کا دعوی ہے کہ قرآن کی ۱۸ آیتوں میں (نعوذ باللہ) سید محمد کی مہدویت کا ذکر ہے، ان کے نزد یک ترک دنیا فرض ہے، مہدی آخر الزماں کے زمانے میں حضرت عیسیٰ کا نزول نہیں ہوگا، وغیرہ۔
◆☜(۱۷) سوال:ــــــ مدعی مہدویت ملا محمد انکی نے مہدویت کا دعویٰ کب کیا؟ اور کب تک زندہ رہا، اور یہ بھی بتائیے کہ اس کے پیروکاروں کو کیا کہتے ہیں؟
◆☜ جواب:ــــــ محمد انکی سید محمد جو پوری کا چیلا تھا، اس نے ۱۵۶۹ء میں مہدویت کا جھوٹا دعویٰ کیا، ۱۶۱۹ء میں مر گیا اسکے متبعین کو ذکری فرقہ کہا جاتا ہے۔
◆☜(۱۸) سوال:ــــــ ٫٫ذِکْری فرقہ٬٬ کے چند کفریہ عقائد بتائیے؟
◆☜ جواب:ــــــ ٫٫ذِکْری فرقہ٬٬ نعوذ باللہ ، عبادات اسلامیہ نماز روزہ حج بیت اللہ کے منسوخ ہونے کا قائل ہے، کوہ مگر ان پر حج ادا کرتا ہے جو بلوچستان میں واقع ایک پہاڑی ہے۔ ان کا کلمہ ٫٫لا الہ الا اللہ تو محمد مهدی رسول اللہ٬٬ ہے۔ ملا محمد انکی کی تصنیف ٫٫برہان٬٬ کو آسمانی کتاب بتاتا ہے۔ سید محمد جونپوری کو آج بھی زندہ مانتا ہے۔
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا گروپ جوائن کریں
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕