
◦•●◉✿ اچھی اور سچی باتیں ✿◉●•◦
May 21, 2025 at 03:07 AM
╭═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╮
🌹 اسلامی عقائدو معلومات 📚
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
﷽
💞 نَحْمَدُهٗ وَنُصَلِیّ عَلیٰ رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمِ 💞
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
◆☜(۱۹) سوال:ــــــ انگریزی دور میں جن بدبختوں نے نبوت، مسیحیت اور مہدویت کا دعوی کیا؛ ان میں سے مشہور مدعیوں کے نام بتلائیے؟
◆☜ جواب:ــــــ مشہور مدعیوں میں علی محمد باب ایرانی، بہاء اللہ ایرانی، مرزاغلام احمد قادیانی کا نام آتا ہے جبکہ چھوٹے موٹے کئی اور بھی گذرے ہیں۔
◆☜(۲۰) سوال:ــــــ علی محمد باب کی پیدائش اور دعوئی وموت کی تاریخ بتائیے؟
◆☜ جواب:ــــــ علی محمد عرف باب“ کی پیدائش ۱۸۱۹ء میں ہوئی۔ ۱۸۴۰ء میں اس نے جھوٹی نبوت و مہدویت کا دعوی کیا اور ۱۸۵۰ء میں حکومت ترکی کے حکم سے ایران میں اس کے فتنہ وفساد کے سبب پھانسی دے دی گئی
◆☜(۲۱) سوال:ــــــ بہاء اللہ ایرانی کی پیدائش اور موت کی تاریخ بتائیے؟
◆☜ جواب:ــــــ مرزا حسین علی نوری عرف ”بہاء اللہ کی پیدائش ۱۸۱۷ء میں ہوئی ۱۸۵۶ء میں اس نے جھوٹی نبوت و مسیحیت کا دعویٰ کیا۔ ترکی حکومت نے اس کو اسرائیل میں واقع ایک جگہ مکہ کے جیل میں قید کر دیا تھا و ہیں اس کی موت ۱۸۹۲ء میں ہوئی۔
✧═════•❁❀❁•═════✧
📜☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل جوائن کریں
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕✨💕
🍃💕🍃💕