
Gaming Update😋Make Money 💰🤑
June 13, 2025 at 06:23 PM
*ایک شخص عید پہ سسرال گیا ساس نے مرغی بنا کر سامنے رکھ دی*
*داماد : ماں جی اس کی کیا ضرورت تھی*
*ساس : کوئی بات نہیں بیٹا ہم نے دس مرغیاں پالی ہوئی ہیں*
*ہم یوں سمجھیں گے ایک مرغی کو کتا کھا گیا*🤪🤣🤣😂😂😁😁
*#funny jokes#*