♥︎♡ 𝑹𝑨𝑨𝑯_𝑬_𝑱𝑨𝑵𝑵𝑨𝑻 ♡♥︎
May 18, 2025 at 03:55 PM
آپکو کیوں کہا گیا ہے کہ نامحرم سے سخت (حدود کی پابندی کرتے ہوئے) مختصر بات کیا کریں ؟
اسی لیے تاکہ دل کی بیماری (نفاق) میں مبتلا شخص کسی غلط فہمی کا شکار نہ ہو
کہ یہ عورت مجھ میں دلچسپی رکھتی ہے !
یا یہ ایسی ویسی عام عورت ہے !
یا یہ جلد ہی میرے بہکاوے میں آجائے گی !
یا یہ کہ بدکردار معلوم ہوتی ہے سب سے ایک ہی طرز کا لہجہ !
آپ خاص ہیں
اپنے آپکو خاص ہی رہنے دیں
ان سستے لوگوں پر وار کر خود کی توہین مت کریں🌻🙏
👍
❤️
12