♥︎♡ 𝑹𝑨𝑨𝑯_𝑬_𝑱𝑨𝑵𝑵𝑨𝑻 ♡♥︎
May 19, 2025 at 02:06 PM
اذن مل جائے گر مدینے کا
کام بن جائے گا کمینے کا
جا کے اُن کو دِکھاؤں گا مَیں تو
زخمِ دل اور داغ سینے کا
💞 صَلَّی اللّهُ علیہ وآٰلِہٖ واٙصحٰابِہ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ 💞

❤️
😭
🥹
❤
👍
🫀
28