معلوماتی چینل@@
معلوماتی چینل@@
June 12, 2025 at 11:34 AM
بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد طیارہ حادثے میں 170 افراد ہلاک، بھارتی میڈیا حادثے کا شکار بھارتی مسافر طیارہ میں 242 افراد موجود تھے، جس میں 169 بھارتی مسافر سوار تھے، بھارتی میڈیا طیارے میں 53 انگلینڈ کے رہائشی، 1 کینیڈا کا رہائشی اور 7 پرتگال کے رہائشی مسافر تھے، بھارتی میڈیا حادثہ کا شکار بھارتی مسافر طیارہ میں 12 افراد عملے کے موجود تھے، بھارتی میڈیا
😢 😂 8

Comments