
NADEEM MALIK
June 11, 2025 at 11:31 AM
*سرگودہا، بھکر، جیکب آباد، گجرانوالہ میں درجہ حرارت 47 ریکارڈ،محکمہ موسمیات*
*بنوں، بہاولنگر اور اٹک میں 46 ، لاہوراور اسلام آباد میں ٹمپریچر 45 ڈگری ریکارڈ*
*خواتین،بچے،بزرگ خاص احتیاط کریں گھرسےنکلنےمیں اجتناب کریں،محکمہ موسمیات*
*پانی کا استعمال زیادہ کریں اور ہلکے اور ڈھیلے ڈھالے کپڑے پہنیں، محکمہ موسمیات*

😢
👍
🙏
😮
😂
21