Saudi Job (اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں )👈
Saudi Job (اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں )👈
May 21, 2025 at 12:55 PM
یہ ایک اپنے پاکستانی بھائی ہیں 20 سال ہو گئے ہیں سعودیہ میں کام کر رہے ہیں ایز الیکٹریشن اور مینٹیننس کا کام بھی پورا جانتے ہیں پینل بوٹرمینیشن مطلب یہ کہ ال راؤنڈر ہیں سب کام جانتے ہیں الیکٹریکل کے ریلیٹڈ اگر کسی کمپنی میں تنازل ہو رہے ہیں تو برائے مہربانی ان سے رابطہ کریں کسی کو کام پہ لگانا صدقہ جاریہ ہے اور اپنے اچھے وقت میں دوسرے لوگوں کی مدد کریں تاکہ اللہ اپ کی بھی مدد کرے اپ کے برے وقت میں اپ کی تھوڑی سی کوشش سے اس ادمی کو جاب مل سکتی ہے جزاک اللہ خیر ان کا رابطہ نمبر یہ ہے 55 216 3208
👍 1

Comments