
Saudi Job (اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں )👈
1.6K subscribers
About Saudi Job (اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں )👈
دوسروں کی مدد کریں اللہ اپ کی مدد کرے گا جزاک اللہ خیر
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اپنے ہی گھر میں فیصلہ کرنا ہو یا کسی قسم کا حکم دینا ہو تو جیب میں وزن ہونا لازمی ہے۔ Agree

Dear Sir/Madam, I am writing to apply for the position of Electrician/ Forman I have 20 years of experience in electrical installation, maintenance, and troubleshooting at construction and industrial sites in Saudi Arabia. I am skilled in: Cable pulling and termination (LV/MV) Electrical panel wiring and load testing Reading electrical drawings and working independently Following site safety procedures (Permit to Work, LOTO, etc.) I hold a Diploma in Electrical Engineering and have a transferable Iqama. I am ready to join immediately and work under any site conditions. Please find my CV attached for your kind review. I would appreciate the opportunity to work with your company and contribute to your team. Thank you for considering my application. Sincerely, M.Sajid Mobile/WhatsApp: 55 216 3208 Location: Dammam

دمام قطیف میں ایک کمپنی کے لئے 3 افراد کی ضرورت (6 ماہ کے لئے) ... پلمبنگ کے سامان کی لوڈنگ رہائش کے ساتھ تنخواہ 2000 Need 3 persons for a company in damam qatif (for 6 months) ... Loading unloading of plumbing equipments Salary 2000 with accommodation +966556396149

میں نے دیکھا ہے جس گھر میں صرف ایک بد تربیتی عورت بیاہ کر چلی جائے وہ سارے گھر کو تباہ کروا دیتی ہے اپ کی رائے درکار ہے "

سیول سپروائزر چاہیے جس کا ایکسپیرینس تین سے چار سال ہو 059 516 3928 تنازل بھی لیں گے اور ڈیلی بیس پہ بھی کام کر سکتا ہے دونوں اپشن موجود ہیں

برصغیر میں ایک اور عقیدہ بھی بہت عام ہے جس کے مطابق حج کرنے سے انسان ایسے ہوجاتا ہے جیسے وہ ابھی پیدا ہوا ہو، یعنی ہر قسم کے گناہوں سے پاک۔ یہ عقیدہ اللہ کے نظام قسط سے براہ راست متصادم ہے۔ حج ایک جسمانی عبادت سے زیادہ مالی عبادت ہے جو صرف اسے ہی میسر آتی ہے جو مالی طور پر استطاعت رکھتا ہو۔ ایسے لوگ پاکستان جیسے معاشروں میں چند فیصد ہی پائے جاتے ہیں، اور ان کی بھی اکثریت وہ ہے جس نے حرام ذرائع سے مال بنایا ہوتا ہے۔ یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ سارا سال حرام کھائیں، لوگوں کا حق ماریں، ان پر ظلم کریں، ان کی ننگی ویڈیوز بنائیں، ان کےبچوں پر تشدد کی فلم بنا کر ماؤں کو بھیجیں، ان کی بیٹیوں کی عزت لوٹنے کی دھمکیاں دیں، اور پھر مکہ جا کر چار دن کا سرکاری حج کرکے سمجھیں کہ آپ کے گناہ بخشے گئے۔ اللہ اپنے آپ کو قسط یعنی انصاف سے تعبیر کرتا ہے۔ وہ اتنی بڑی ناانصافی نہیں کرسکتا۔۔۔

جب دلوں میں فرق آ جائے تو شاپروں میں بھی فرق آ جاتا ہے وڈا شاپر فلانے دا تے نکا شاپر ٹمکانے دا

یہ ایک اپنے پاکستانی بھائی ہیں 20 سال ہو گئے ہیں سعودیہ میں کام کر رہے ہیں ایز الیکٹریشن اور مینٹیننس کا کام بھی پورا جانتے ہیں پینل بوٹرمینیشن مطلب یہ کہ ال راؤنڈر ہیں سب کام جانتے ہیں الیکٹریکل کے ریلیٹڈ اگر کسی کمپنی میں تنازل ہو رہے ہیں تو برائے مہربانی ان سے رابطہ کریں کسی کو کام پہ لگانا صدقہ جاریہ ہے اور اپنے اچھے وقت میں دوسرے لوگوں کی مدد کریں تاکہ اللہ اپ کی بھی مدد کرے اپ کے برے وقت میں اپ کی تھوڑی سی کوشش سے اس ادمی کو جاب مل سکتی ہے جزاک اللہ خیر ان کا رابطہ نمبر یہ ہے 55 216 3208

اقامہ کے اوپر حج لکھ کے بھائی فوری ضرورت برائے حرم میں حج کی خدمت کے لیے لیبر کام ہے2000 ہزار تنخواہ ہر 30 دن بعد ملے گا اور کھانا پینا رہائش کمپنی کی طرف سے ہوگا WhatsApp and call 📞📞 رابطہ نمبر: 0550693725