Voice of People
June 12, 2025 at 04:58 AM
‏کل جاری ہونے والے اکنامک سروے آف پاکستان 2025 کے مطابق سندھ کے سرکاری پرائمری سکولوں میں سے 73 فیصد سکولوں میں بجلی کی سہولت ہی نہیں ہے۔ پیپلز پارٹی کی حکمران اشرافیہ بہترین لباس، مہنگے چشموں اور گلابی تقاریر سے دنیا کو بے وقوف بنا سکتی ہے لیکن سندھ کے زمینی حقائق خاصے تلخ ہیں
👍 1

Comments