Voice of People
June 12, 2025 at 03:06 PM
*🚨بریکنگ نیوز: پی ٹی آئی اسلام آباد اور شمالی پنجاب سید محمد علی بخاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر واجد گیلانی کو خط لکھ کر یاددہانی کروائی ہے کہ آپ صدارتی الیکشن کمپین میں خود کو بڑا آئین پسند، 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف، قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی پر یقین رکھنے والا ظاہر کرتے تھے اس لیے مجھ سمیت پی ٹی آئی وکلاء نے آپکو ووٹ دیا لیکن الیکشن جیتنے کے بعد 26ویں آئینی ترمیم پر خاموش ہیں اور یہ خاموشی غیرجانبداری نہیں بلکہ شراکت داری ہے، ججز ٹرانسفر کے خلاف پچھلے صدر بار کی سپریم کورٹ میں دائر درخواست آپ نے واپس لے لی. آپکے ان اقدامات پر میں بطور ممبر ہائیکورٹ بار شدید تحفظات، ناراضگی اور ناپسندیدگی کا اظہار کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ حکومت کے اِن غیرآئینی اور غیرقانونی اقدامات کے خلاف اپنی آواز بلند کرینگے*

👍
1