Voice of People
June 12, 2025 at 06:10 PM
منظور ہونے کے بعد اس ایکٹ کا اطلاق رواں سال کے بجائے گذشتہ سال جنوری 2024 سے ہوگا، یعنی الیکشن سے قبل موجود نگراں حکومت کے دور سے۔ اس کے تحت پنجاب حکومت "عوامی آگاہی مہمات" چلا سکے گی جس کے لیے وہ کسی بھی تشہیری کمپنی کو استعمال کر سکتی ہے اور کسی بھی پلیٹ فارم پر چلا سکتی ہے جیسے بل بورڈز، ٹی وی، پرنٹ، ریڈیو، ڈیجیٹل اور سنیما۔ لیکن اب آتے ہیں اس ایکٹ کے سب سے تشویشناک حصے کی جانب، جس کی مدد سے حکومت خود پر سوالات اٹھانے راہ میں دشواریاں حائل کر سکے گی۔ ان مہمات کے خلاف کی جانے والی شکایات صرف ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (DGPR) کے پاس ہی دائر کی جا سکے گی۔
👍 1

Comments