Voice of People
June 12, 2025 at 07:16 PM
*‏۵۰ فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے جا چکے ہیں۔ لارج اسکیل مینوفیکچرنگ تین سالوں سے منفی گروتھ میں جارہی ہے ، ہمارے دور میں پٹرولیم لیوی 17 روپے تھی انہوں نے 100 روپے سے بڑھا دی ہے ، پاکستان کی تاریخ میں 30 فیصد تک مہنگائی نہیں گئی انہوں نے یہ کارنامہ بھی سر انجام دے دیا۔ رانا عاطف*

Comments