Voice of People
June 12, 2025 at 07:17 PM
*‏2021/22 پاکستان کی معاشی گروتھ 6.50 فیصد تک تھی، بجلی 14 روپے یونٹ عوام کو مل رہی تھی، آج 36 روپے یونٹ مل رہا ہے۔ اس حکومت نے جتنا قرض لیا پاکستان کی تاریخ میں کسی حکومت نے نہیں لیا۔ پہلے سال انہوں نے معاشی گروتھ کا ٹارگٹ 5 فیصد رکھا گروتھ منفی میں رہی اگلے سال 3.50 فیصد رکھا گروتھ 2 فیصد رہی اس سال گروتھ 2.6 فیصد رہی یہ فگرز بھی فارم 47 والے ہیں ہمارے حساب سے گروتھ منفی ہی رہی ہے۔* *رانا عاطف (ایم این اے)*

Comments