Voice of People
June 12, 2025 at 07:18 PM
*🚨انتظار حسین پنجوتہ* ‏*واجد گیلانی ایک لوٹا ہے جس نے عمران خان اور 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلا کا ووٹ لیا اور پھر ضمیر کا سودا کر کے فارم 47 کی حکومت کو پیارا ہو گیا، اسلام آباد سے آئی ایل ایف و تحریک انصاف کے تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ہم نے انہیں ووٹ کیا تھا جنہیں واجد گیلانی نے عمران خان کے ساتھ وفا اور چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف کھڑے رہنے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی، آج اس لوٹے نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ووٹرز کے اعتماد کو پامال کیا ہے،* *اس سلسلے میں ہم نے اپنے تمام سٹیک ہولڈرزکو بار کے اندر اس لوٹے کے خلاف عدم اعتماد کا کہہ دیا جس کی بنیاد آج آئی ایل ایف اسلام آباد ریجن کے صدر کی جانب سے خط لکھ کر واضح کر دیا کہ ان پر اعتماد نہیں اور اگر واجد گیلانی نے اپنا رستہ درست نہ کیا تو پوری بار کو اپنے خلاف کھڑا پائیگا*
👍 2

Comments