Voice of People
June 14, 2025 at 05:51 AM
*🚨‏لاہور ہائیکورٹ نے نظر بندی کی سیکشن تین کی معطلی کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر* *چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ 19 جون کو سماعت کرے گا۔* *عدالت نے وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کررکھا ہے* *ہائیکورٹ کے سنگل بنیچ نے نظری بندی کی سیکشن تین کو معطل کیا تھا۔* *پنجاب حکومت نے معطلی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کررکھا ہے*

Comments