
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
June 3, 2025 at 08:12 AM
📷 *خمینی شناسی،خطِ امامؒ کے ذریعے*
خطِ امام (رہ) کے بغیر ، امامؒ وہ امامؒ نہیں ہیں جن کے اشارہ اور ہدایت پر ایرانی قوم نے اپنی جانوں کو ہتھیلی پر رکھااور اپنے بیٹوں کو موت کے منہ میں بھیجا ، اپنی جان و مال سے کسی قسم کا دریغ نہیں کیا اور دنیا کے اس نقطہ پر اس صدی کے سب سے بڑے انقلاب کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔
✍️ *ولی امر مسلمین سید علی خامنہ(دامت برکاتہ) | 4 جون 2010*
📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿

❤️
💖
🙏
5