📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
June 3, 2025 at 11:34 AM
📷 *کل کے ترجمانِ فکر،آج خود رکاوٹ* ✉️ بعض وہ لوگ ہیں جو کسی دور میں امام (خمینیؒ)کے نظریّات کی ترجمانی کرتے تھے یا آپ کے پیروکاروں میں شمار ہوتے تھے ، اب نہ جانے کیوں اس راستہ سے منحرف ہو چکے ہیں ؟ اپنے مقصد کو کھو بیٹھے ہیں ، ان میں سے کچھ ایسے افراد جو سالہاسال امام ؒ اور امامؒ کے اہداف و مقاصد کی بات کرتے رہے ہیں اپنے راستہ سے پلٹ گئے ہیں ، وہ امامؒ کے اصولوں سے ہٹ کر باتیں کر رہے ہیں ! ✍️ *ولی امر مسلمین سید علی خامنہ(دامت برکاتہ) | 4 جون 2010* 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
Image from 📢 معارف ٹی وی • Maarif TV: 📷 *کل کے ترجمانِ فکر،آج خود رکاوٹ*  ✉️ بعض وہ لوگ ہیں جو کسی دور میں ...
❤️ 💖 😢 🙏 6

Comments