
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
June 4, 2025 at 11:12 AM
📷 *امام خمینیؒ کے وصیت نامے کا مطالعہ کریں!*
📜 میری آپ سے یہ گزارش ہے کہ جائیے اورامام ؒکے وصیت نامے کا مطالعہ کیجیے ۔ وہ امامؒ جس نے پوری دنیا کو ہلا دیا وہ امام ؒ ہے جو اس وصیت میں منعکس ہے ، اس رفتار و گفتار میں منعکس ہے ۔
✍️ *ولی امر مسلمین سید علی خامنہ(دامت برکاتہ) | 4 جون 2010*
📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿

❤️
👍
6