
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
June 5, 2025 at 11:54 PM
📷 *حج کا ہدف و مقصد*
📩 حج میں شرکت کا ہدف کیا ہے؟ مسلم امہ کے افراد کے دلوں کو ایک دوسرے کے قریب لانا اور مسلم امہ کا اتحاد۔ کس کے مقابلے میں؟ کفر، ظلم، استکبار، انسانی و غیر انسانی بتوں کے مقابلے میں، ان تمام چیزوں کے مقابلے میں جنہیں ختم کرنے کے لئے اسلام آیا۔
✍️ *ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(دامت برکاتہ) | 17 مئی 2023*
📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
#️⃣ #forward_as_received #make_status
✿⊱•┈┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈┈•⊰✿

❤️
💖
3