
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
June 5, 2025 at 11:59 PM
📷 *حج کے راز*
💭 امتیاز و تفریق ختم کرنے کی اسلام کی زبان، عمل کی زبان ہے۔ کہاں؟ حج میں کالے ہیں، گورے ہیں، دنیا کے فلاں خطے سے آئے ہیں، فلاں تمدن کے ہیں، فلاں تاریخ کے ہیں، سب ایک ساتھ بغیر کسی امتیاز کے، ایک ساتھ ہیں، کوئی امتیاز نہیں ہے۔ یہ اسرار حج ہیں۔ انہیں معرفت کے ساتھ انجام دینا چاہئے۔
✍️ *ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(دامت برکاتہ) | 17 مئی 2023*
📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
#️⃣ #forward_as_received #make_status
✿⊱•┈┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈┈•⊰✿

👍
💖
😂
3