📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
June 6, 2025 at 12:01 AM
📷 *آئمہ علیہم السلام کے مقام و منزلت کا ادراک* 💭 اگر کوئی یہ درک کرنا چاہے کہ آئمہ(ع) کا مقام و منزلت کیا ہیں؛اُن کے آثار کی طرف رجوع کرنا چاہئے؛ اُن کے آثار اُن کی دعائیں ہیں، جیسے مناجات شعبانیہ، نہج البلاغہ، اور عرفہ کے دن کی دعا۔ ہم اِن نعمتوں کا شکر ادا کرنے سے قاصر ہیں چونکہ ہم ایک ایسے مذہب سے ہیں جو اِن دو منابع سے استفادہ کرتے ہیں: منبع وحی اور منبع ولایت سے۔ ✍️ *امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ* 10 نومبر 1987 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B #️⃣ #forward_as_received #make_status ✿⊱•┈┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈┈•⊰✿
Image from 📢 معارف ٹی وی • Maarif TV: 📷 *آئمہ علیہم السلام کے مقام و منزلت کا ادراک*  💭 اگر کوئی یہ درک کر...
❤️ 👍 💖 💞 6

Comments