📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
June 6, 2025 at 12:04 AM
📷 *عرفہ کے دن کی عظمت* 💭 عرفہ کے دن کی قدر کریں۔ اپنے آپ کو خداوند متعال کی بارگاہ میں عاجزی کے ساتھ پیش ہونے کے لیے تیار کریں۔ یوم عرفہ ایک عظیم دن ہے۔ ہمارے دل خاک آلود اور زنگ آلود ہو جاتے ہیں۔ گریہ وزاری، عاجزی، ذکر، توسل، اس غبار کو دور کرتے ہیں اور کچھ خاص ایام ہیں جس میں اس زنگ آلودگی اور غبار کو دور کرنے کا بہترین موقع ہے اور انہی ایام میں سے سب سے برترین موقع روز عرفہ ہے۔ روز عرفہ کی دوپہر سے عرفہ کے غروب آفتاب تک نہایت اہم لمحات ہیں اور ان لمحات کا ایک ایک حصہ اکسیر کی مانند ہے۔ ان لمحات کو غفلت کے ساتھ بسر نہ کریں۔ ✍️ *ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای(دامت برکاتہ)* 16 ستمبر 2015 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B #️⃣ #forward_as_received #make_status ✿⊱•┈┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈┈•⊰✿
Image from 📢 معارف ٹی وی • Maarif TV: 📷 *عرفہ کے دن کی عظمت*  💭 عرفہ کے دن کی قدر کریں۔ اپنے آپ کو خداوند ...
❤️ 💖 💞 🙏 4

Comments