All Pakistan Jobs Preparation
June 7, 2025 at 12:04 PM
کبھی خنجر کے نیچے باپ کے حکم پر بیٹا
کبھی نانا کے دین پر نواسہ کٹ گیا تنہا
قربانیاں یہ دونوں، دو رخ ہیں ایک نیت کے
اسماعیلؑ کی سنت ہے، حسینؑ کا راستہ
صدق خلیل بھی ہے عشق،صبر حسین بھی ہے عشق
معرکہ وجود میں ہے بدروحنین بھی عشق
دین، رسموں کا مجموعہ نہیں—یہ عشق کا راستہ ہے۔
آئیے عہد کریں کہ:
ہم دین کو صرف عبادات اور ظاہری اعمال تک محدود نہیں رکھیں گے.
بلکہ اسے عشق، اخلاص، اور قربانی سے زندہ رکھیں گے۔آمین۔
بہت بہت عید مبارک
❤️
👍
😢
😂
😮
121