All Pakistan Jobs Preparation
28.6K subscribers
About All Pakistan Jobs Preparation
PPSC FPSC CSS NTS PMS jobs About Educators PPSC FPSC CSS PMS NTS educators teacher lecturer SS,Book, teachers,GAT BZU university, PDF books, online Jobs, Sindh Punjab Balochistan KPK PPSC model papers FPSC model papers lecturer , AEO ESE SESE SSF SST PST EST online apply, advertising,adds, and pdf book's for preparation of all jobs
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
"بت خود کو ازخود نہیں تراشتے ہیں ،بلکہ غلامی کرنے کے خواہش مند ان بتوں کو تراشتے ہیں۔" #مارٹن_کلفورڈ ⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️ نظریہ علم (Epistemology) کی شاخ عقلیت پرستی ( rationalism )کے علمبردار فرانسیسی فلسفی رینے ڈیکارٹ کا یہ جملہ اسے عینیت پرستی کی طرف دھکیلتا ہے۔ کیونکہ عینیت پرستی ہی ”روح/شعور یا سوچ کی اوّلیت اور مادے کی ثانویت پر زور دیتا ہے۔“ جس طرح ڈیکارٹ بھی ”سوچ یا شعور کو قدیم(میں سوچتا ہوں) اور مادی طور پر اپنے وجود(اس لئے میں ہوں) کو ثانوی سمجھتا ہے۔“ برٹرنڈرسل اس جملے میں اس طرف اشارہ کیا کہ ڈیکارٹ لفظ "میں " میں اپنی وجود کی طرف پہلے اشارہ کرتا ہے ۔ بچے نے اپنے باپ سے پوچھا. بابا آپ کیسے ایک پتھر سے اتنی اچھی مورت بنا لیتے ہیں... باپ نے کہا... بیٹا،، مورت تو پہلے ہی ہمارے دماغ میں ہوتی ہے، چھینی ہتھوڑے سے تو ہم اس مورت کو اس پتھر سے صرف آزاد کراتے ہیں.. اسی طرح خدا کا تصور بھی ہر مذہبی انسان کی سوچ میں مختلف ہوتا ہے... مختلف نظریات عقائد اور تاویلات سے اپنے اپنے اس خدائی پتھر کو تراش کے اسے خوبصورت بنایا جاتا ہے.. اسلام کی پیروکار یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہم پتھر کو تراش کے بُت نہیں بناتے.... لیکن ان کو سمجھنا ہو گا کہ بُت صرف پتھر ہی کے نہیں ہوتے.... بلکہ ذہنی اور تخیلاتی بھی ہوتے ہیں...

انسان اُس وقت تک باعزت رہتا ہے جب تک وہ اپنے اندر کا کچھ حصہ اپنی ذات کی گہرائی سب کے سامنے نہیں کھولتا جو شخص ہر چیز کھول کر رکھ دے ہر بات ہر جذبہ ہر پہلو ظاہر کر دے… تو لوگ نہ صرف اس کی اہمیت کو بھول جاتے ہیں بلکہ اس کی شخصیت کا وقار بھی دھندلا جاتا ہے میں نے اُن لوگوں کو دیکھا ہے جنہوں نے بے حد گھلنے ملنے میں حد پار کر دی حتیٰ کہ خود کو بھی دوسروں میں بانٹ دیا… پھر جب لوٹے تو اندر سے بالکل خالی ہو چکے تھے اس لیے اپنے لیے خاموشی کا کچھ سامان رکھو کچھ راز دل میں چھپا کر رکھو اور خود کے اور دنیا کے درمیان تھوڑا سا فاصلہ ضرور رکھو اپنی روح کا کچھ حصہ ایسا رکھو جو صرف تمہیں معلوم ہو کیونکہ وہی تمہاری عزت کی چابی ہے تمہاری شخصیت کا اثر اور تمہارے وقار کی پناہ گاہ
*9th June 2025 Current Affairs* *ڈیلی کرنٹ افیئرز کے لیے علیحدہ واٹس ایپ گروپ بنایا ہے جن سٹوڈنٹس نے ابھی تک یہ گروپ جوائن نہیں کیا وہ دیئے گئے لنک سے گروپ جوائن کر لیں* *https://chat.whatsapp.com/KPV8n3ouURW1elakIOoIox*

قسم ہے اگر اللہ تعالٰی کی راہ میں شہید کئے جاؤ یا اپنی موت مرو تو بیشک اللہ تعالٰی کی بخشش ورحمت اس سے بہتر ہے جسے یہ جمع کر رہے ہیں۔ بِالیقین خواہ تم مر جاؤ یا مار ڈالے جاؤ جمع تو اللہ تعالٰی کی طرف ہی کئے جاؤ گے۔ Quran 3 : 157-158
*Be Ready for AD ASF & Custom Inspector Test* FPSC (Phase-IV/2025) FPSC will hold screening/descriptive tests of the cases from 19 July 2025 onwards. Change of centre facility will be available to the candidates from 4 june to 16 june Roll number slips will be placed on FPSC website in the first week of July 2025 Best of luck. *Join new Whatsapp Channel for More updates* https://whatsapp.com/channel/0029Va8Z3S64IBhBaf7pH51u
*9th June 2025 Current Affairs* *ڈیلی کرنٹ افیئرز کے لیے علیحدہ واٹس ایپ گروپ بنایا ہے جن سٹوڈنٹس نے ابھی تک یہ گروپ جوائن نہیں کیا وہ دیئے گئے لنک سے گروپ جوائن کر لیں* *https://chat.whatsapp.com/KPV8n3ouURW1elakIOoIox*

*9th June 2025 Current Affairs* *ڈیلی کرنٹ افیئرز کے لیے علیحدہ واٹس ایپ گروپ بنایا ہے جن سٹوڈنٹس نے ابھی تک یہ گروپ جوائن نہیں کیا وہ دیئے گئے لنک سے گروپ جوائن کر لیں* *https://chat.whatsapp.com/KPV8n3ouURW1elakIOoIox*

☀️Eid literally means a “festival” or “feast” in Arabic. ☀️Doing ghusl on Eid is mustahabb. ☀️It was narrated that the Prophet ﷺ did ghusl on the day of Eid. ☀️Eid Prayer is Wajib ☀️Eid Salat consists of two 'Rakats' and six 'Takbirs'. ☀️There are two Eid prayers in a year, Eid-ul-fitr and Eid-ul-adha. ☀️first Eid Prayer offered by the Holy prophet in 2nd A.H
کبھی خنجر کے نیچے باپ کے حکم پر بیٹا کبھی نانا کے دین پر نواسہ کٹ گیا تنہا قربانیاں یہ دونوں، دو رخ ہیں ایک نیت کے اسماعیلؑ کی سنت ہے، حسینؑ کا راستہ صدق خلیل بھی ہے عشق،صبر حسین بھی ہے عشق معرکہ وجود میں ہے بدروحنین بھی عشق دین، رسموں کا مجموعہ نہیں—یہ عشق کا راستہ ہے۔ آئیے عہد کریں کہ: ہم دین کو صرف عبادات اور ظاہری اعمال تک محدود نہیں رکھیں گے. بلکہ اسے عشق، اخلاص، اور قربانی سے زندہ رکھیں گے۔آمین۔ بہت بہت عید مبارک