All Pakistan Jobs Preparation
June 12, 2025 at 11:01 AM
📌 سب سے پہلا مؤذن :: حضرت بلال حبشیؓ
📌 نماز جمعہ کی خطبہ دینے کی سنت :: نبی کریم ﷺ نے شروع کی
📌 مسجد نبوی کی تعمیر میں حصہ :: نبی کریم ﷺ نے خود لیا
📌 روزے کی حالت میں جھوٹ بولنا :: روزہ فاسد نہیں، مگر گناہ ہے
📌 سب سے پہلے اذان دی گئی :: مدینہ میں
📌 حضرت محمد ﷺ نے کتنی حج کیے :: صرف 1
📌 فتح مکہ کب ہوا :: 8 ہجری
📌 ہجرت مدینہ کے وقت عمر مبارک :: 53 سال
📌 مدینے میں نبی ﷺ کا پہلا کام :: مسجد کی تعمیر
📌 "اسلام" کا مطلب :: سلامتی
📌 ایمان کے ارکان :: 6
📌 اسلام کے ارکان :: 5
📌 اذان کے الفاظ :: حضرت عمرؓ کے مشورے سے
📌 سب سے پہلی وحی کے الفاظ :: اِقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ
👍
❤️
12