All Pakistan Jobs Preparation
June 13, 2025 at 09:47 AM
پاکستان کا مکمل نام :: اسلامی جمہوریہ پاکستان 📌 پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم :: بے نظیر بھٹو 📌 پاکستان کے پہلے گورنر جنرل :: محمد علی جناح 📌 پاکستان کے پہلے وزیراعظم :: لیاقت علی خان 📌 پاکستان کے پہلے صدر :: اسکندر مرزا 📌 پاکستان کے سب سے زیادہ عرصہ صدر رہنے والے :: جنرل ضیاء الحق 📌 پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ رقبے کے لحاظ سے :: بلوچستان 📌 پاکستان کا سب سے زیادہ آبادی والا صوبہ :: پنجاب 📌 پاکستان کے سب سے کم آبادی والے صوبے :: بلوچستان 📌 پاکستان کا سب سے طویل دریا :: دریائے سندھ 📌 پاکستان کی سب سے بڑی مسجد :: فیصل مسجد (اسلام آباد) 📌 پاکستان کی سب سے بڑی یونیورسٹی (رقبے کے لحاظ سے) :: پنجاب یونیورسٹی 📌 قومی ترانہ کب منظور ہوا؟ :: 1954 📌 قومی ترانے کے شاعر :: حفیظ جالندھری 📌 قومی ترانے کے موسیقار :: احمد غلام علی چغتائی https://whatsapp.com/channel/0029Va8Z3S64IBhBaf7pH51u
❤️ 👍 10

Comments