Voice Of South
June 13, 2025 at 03:09 PM
*ملتان موسم صورتحال🌞*
ملتان: شہر آج سال 2025 کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔
آج شہر میں سرکاری طور پر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46۰6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ محسوس کئے جانے والا درجہ حرارت 51 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
آج شہر میں نجی ویدر سٹیشن کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ محسوس کئے جانے والا درجہ حرارت 55۰2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
شہر میں آج رات تک متعدل مغربی سسٹم کے باعث متعدل شدت کی آندھی پہنچ سکتی ہے جس سے وقتی طور پر گرمی سے کچھ ریلیف مل سکتا ہے۔
شہر میں متعدل مغربی سسٹم کے باعث اتوار سے منگل دوران دوپہر شب گہرے بادل بننے گرج چمک اور آندھی کے ساتھ کہیں کہیں بارش بھی ہو سکتی ہے۔
👍
😮
2