Voice Of South
June 13, 2025 at 08:08 PM
*🛑 ایران کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس شروع۔* *🛑 ‏نہ کوئی ایپ چلے گی، نہ کوئی سیف زون بچے گا، آج صرف ہمارے ہدف بولیں گے۔* *ایران کا اسرائیل کو پیغام* *🛑 آج کی سب بڑی خبر اور اسرائیل کی سب سے بڑی ناکامی* *ایران نے اسرائیل کے ڈیمونا نیو کلیئر پلانٹ پر حملہ کر دیا* *ایران کی جانب سے سخت جواب کے بعد محمد بن سلمان اور ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں استحکام ، کشیدگی میں کمی اور تمام تنازعات کے سفارتی حل پر زور۔* *🛑 ‏ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایران کے جوابی حملے میں 17 اسرائیلی ہلاک* *🛑 ایران کا کہنا ہے کہ ہم نے اصل میں جو کچھ کرنا ہے،اس کا تو ابھی آغاز ہی نہیں ہوا، اللہ کی امان ایران*
❤️ 15

Comments