Voice Of South
June 13, 2025 at 08:11 PM
*ایر_ان کے اس را_ئیل پر تابڑ توڑ جوابی حملے دوبارہ شروع؛ تل_ابیب دھماکوں سے گونج اُٹھا*
*ایر_ان نے اس را_ئیل پر انتقامی حملوں کو 'آپریشن وعدۂ صادق 3' کا نام دیدیا*
*ایر_ان کا اس را_ئیل پر جوابی حملہ، بیلسٹک میزائل اس را_ئیلی وزارت دفاع کی عمارت سمیت متعدد مقامات پر گرے*
*ایرا_ن کا اس را_ئیل پر جوابی حملہ، غز_ہ میں فلس_طین_یوں کا جشن*
*غ ز ہ میں فلس طینی عوام ایران کی جوابی کارروائی پر سڑکوں پر نکل آئے اور جشن منایا*
*اس را_ئیل پر ایر_ان کے تازہ حملوں میں 15 افراد زخمی، عرب میڈیا*
*ایر_ان کا 2 اس را_ئیلی طیارے مار گرانے اور خاتون پائلٹ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ*
*ایر_انی حملوں کے باعث تل_ابیب میں وزارت دفاع کےقریب آگ لگ گئی،عرب میڈیا*
*ایر_ان کا جوابی حملہ، اس را_ئیلی فوجی ترجمان کو پریس کانفرنس روکنی پڑگئی*
*اس را_ئیلیوں پر زندگی تلخ ہو جائے گی، اب ان کو بھاگنے کی اجازت نہیں دیں گے: ایر_انی سپریم_لیڈر_کا اعلان*
❤️
👍
😂
12