Gcuf Ki Duniya
June 5, 2025 at 02:34 AM
ایچ ۔ای۔سی کے نوٹیفکیشن کو مد نظر رکھتے ہوئے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/ سائینس/ کامرس/ ایم۔اے/ ایم۔ایس سی سالانہ امتحانات پر پابندی عائد کر دی ، دو سالا ڈگری ختم کر دی گئی۔
Image from Gcuf Ki Duniya: ایچ ۔ای۔سی کے نوٹیفکیشن کو مد نظر رکھتے ہوئے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد...
👍 1

Comments