Gcuf Ki Duniya
7.5K subscribers
About Gcuf Ki Duniya
In this channel, I will uploaded all data about gcuf all departments and semester.please let's checks and follow this this channel. All to all informations, pastpapers, gusses or notes etc hasil krne ke Liye AP is group ko join karrain joining fee only 100 he bs aek dafa fee deni parre gi phir all semester free main yehan de information or Baki material hasil karrain 👉*Account no* 03026024129 easypaisa/Jazzcash Muhibb Ali Raza 👉Send Screenshots of payment 👉Your name 👉 department 👉Semester 👉campus/affiliate institute name 👉Group link 🔗🔗 https://chat.whatsapp.com/Bj3Dlb3OBC0Byp6HRq2VQ8 👉 Whatsapp channel link 🔗🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va7UBOb9RZAV4gjKxH1b Thank you for joining me and share of others. For notes and books, ebook Follow this website www.taleemkiduniya.com Or www.24hpdf.com Or pastpapers ke Liye is website ko follow karrain www.taleemkiduniya77.blogspot.com Or is ke allawa www.gcufnotesandpastpapers.blogspot.com
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
سب طلباء و طالبات محتاط رہیں۔ ذیشان فارمیسی کے تمام گروپس اور واٹس ایپ چینل سے دور رہیں۔ اس بندے نے اب تک کم از کم 1 کروڑ سے زیادہ کا فراڈ کر لیا ہے۔ یہ مختلف ناموں سے مختلف نمبروں سے گروپس اور واٹس ایپ چینل چلا رہا ہے۔ اس بندے سے تمام طلباء و طالبات بچیں۔ اور ذیشان فارمیسی کے تمام گروپس کا بائیکاٹ کریں۔ اور اس بندے کو ایک روپیہ بھی نہ دیں۔ سب دوست اس پیغام کو تمام گروپس اور واٹس ایپ چینل اور فیس بک پر بھیج دیں تاکہ مزید کوئی اس فراڈیے کے جال میں نہ آئے۔

*⚠️GCUF Banned ADA/ADS/ADC Annual System* `📌ADA/ADS/ADC Last Exams of 2025 |GCUF` ایچ ۔ای۔سی کے نوٹیفکیشن کو مد نظر رکھتے ہوئے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/ سائینس/ کامرس/ ایم۔اے/ ایم۔ایس سی سالانہ امتحانات پر پابندی عائد کر دی ، دو سالہ ڈگری ختم کر دی گئی۔ ⚠️ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد نے اپنے الحاق شدہ اور پرائیویٹ طلباء کے لیے Annual System کے تحت پیش کیے جانے والے ADA/ADS/ADC پروگرامز کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 2025 میں ان پروگرامز کے آخری امتحانات منعقد کیے جا رہے ہیں۔ 🔹 HEC کی پالیسی: Higher Education Commission (HEC) نے Fall 2023 سے تمام ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز کو سیمسٹر سسٹم میں منتقل کرنے کی ہدایت دی ہے۔ اس پالیسی کے تحت، Annual System میں پیش کیے جانے والے پروگرامز کو بند کیا جا رہا ہے۔ 🔹 مستقبل کے طلباء کے لیے رہنمائی: اگر آپ ADA/ADS/ADC میں داخلہ لینا چاہتے ہیں، تو آپ کو سیمسٹر سسٹم کے تحت پیش کیے جانے والے پروگرامز میں داخلہ لینا ہوگا۔

ایچ ۔ای۔سی کے نوٹیفکیشن کو مد نظر رکھتے ہوئے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/ سائینس/ کامرس/ ایم۔اے/ ایم۔ایس سی سالانہ امتحانات پر پابندی عائد کر دی ، دو سالا ڈگری ختم کر دی گئی۔
