Gcuf Ki Duniya
June 5, 2025 at 06:43 AM
سب طلباء و طالبات محتاط رہیں۔ ذیشان فارمیسی کے تمام گروپس اور واٹس ایپ چینل سے دور رہیں۔ اس بندے نے اب تک کم از کم 1 کروڑ سے زیادہ کا فراڈ کر لیا ہے۔ یہ مختلف ناموں سے مختلف نمبروں سے گروپس اور واٹس ایپ چینل چلا رہا ہے۔ اس بندے سے تمام طلباء و طالبات بچیں۔ اور ذیشان فارمیسی کے تمام گروپس کا بائیکاٹ کریں۔ اور اس بندے کو ایک روپیہ بھی نہ دیں۔ سب دوست اس پیغام کو تمام گروپس اور واٹس ایپ چینل اور فیس بک پر بھیج دیں تاکہ مزید کوئی اس فراڈیے کے جال میں نہ آئے۔
Image from Gcuf Ki Duniya: سب طلباء و طالبات محتاط رہیں۔ ذیشان فارمیسی کے تمام گروپس اور واٹس ایپ...
👍 3

Comments