Gcuf Ki Duniya
June 13, 2025 at 03:54 AM
*AIOU* *اہم اطلاع!* علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلبا و طالبات یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے کتابیں اور اسائنمنٹ سوالنامہ ڈاونلوڈ کر کے اپنی اسئنمنٹ بنانا شروع کر دیں۔ کتابیں ڈاونلوڈ کرنے کا لنک: https://aiou.edu.pk/books اسائنمنٹ ڈاونلوڈ کرنے کا لنک: https://aiou.edu.pk/assignments-qp
👍 2

Comments