SHAYAN TRADE
SHAYAN TRADE
June 10, 2025 at 06:35 AM
محترم ڈیلر حضرات! اسلام و علیکم!!! 10 جون 2025 سے ڈی اے پی کی قیمتوں میں 100 روپے فی بوری اضافہ کردیاگیاہے۔ جی ایس ٹی رجسٹرڈ ڈیلرز کیلئے نئی قیمت درج ذیل ہے۔ سونا ڈی اے پی ۔ 12670 روپے۔۔ امپورٹڈ سونا ڈی اے پی ۔ 12620 روپے ۔۔ سونا بوران ڈی اے پی ۔ 13170 روپے ۔۔ پینڈنگ آرڈرز پر ڈیفرینشل نہیں ہوگا۔ شکریہ، وسلام-
👍 ❤️ 3

Comments