SHAYAN TRADE
SHAYAN TRADE
June 11, 2025 at 03:14 AM
📢 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) – تازہ ترین اپڈیٹ 🔹 11 جون 2025 سے ان خواتین کے اکاؤنٹ میں نئی قسط 13,500 روپے کی ادائیگی شروع کی جا رہی ہے: ✅ جن کا PMT سکور 32 سے کم ہے ✅ جن کا نادرا پروفائل کلیئر ہے ✅ جنہیں رمضان المبارک میں 5000 روپے کی سبسڈی ملی تھی 📌 اہم ہدایت: اگر آپ کو رمضان میں 5000 روپے ملے تھے، تو اب آپ کے لیے 13,500 روپے کی قسط آ رہی ہے۔ 🔍 ابھی اپنا انٹرفیس چیک کریں اور تصدیق کریں کہ: ☑️ آپ کا PMT سکور 32 سے کم ہے یا نہیں؟ ☑️ آپ کا نادرا ڈیٹا کلیئر ہے یا نہیں؟ چیک کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔03313100531
👍 ❤️ 10

Comments