SHAYAN TRADE
SHAYAN TRADE
June 12, 2025 at 03:17 AM
13 جون بعد دوپہر شام رات سے 16 جون کے دوران پری مونسون ہواؤں کا سلسلہ داخل ہونے کا امکان پنجاب خیبرپختونخوا شمالی مشرقی بلوچستان گلگلت کشمیر سندھ اور خطہ پوٹھوار کے بیشتر علاقوں میں تیز آندھی گرج چمک کے ساتھ کہین ہلکی تو کہیں مسلادھار بارشوں کا امکان اس دوران تیز۔ آندھی جھکڑ چلنے کا امکان موجود 🌩️🌧️⛈️ جاری گرمی کی لہر مین 14 جون سے کمی ہونے کا امکان 🔥🌡️🚨 پری مونسون ہواؤں کا طاقتور سلسلہ 20 جون کے بعد متوقع جبکہ ملگیر طوفانی آندھی اور بارشوں۔ کا امکان 🌩️⚠️🌧️ جون کے آخری ہفتے سے مونسون کا پہلا سلسلہ داخل ہونے کا امکان انشاء اللہ موسلادھار بارشوں کا امکان 🌩️🌧️🌧️ موسم کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے ہمارے موسمی واٹس ایپ چینل کو فالو کریں شکریہ آپ کا ایڈمن آپ کے لیے ہر لمحہ موسم کی تازہ ترین فورکاسٹ شئیر ۔کرتا ہے اور کرتا رہے گا فالو کریں اور فایدہ اٹھائے 👇✅
👍 ❤️ 16

Comments