
SHAYAN TRADE
June 12, 2025 at 03:18 PM
*اہم ضروری اطلاع*
پورے پاکستان میں موجود بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق بینیفشریز کو اطلاع ہے کہ بروز جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو رقوم کی ادائیگیاں معطل رہیں گی۔
جبکہ بروز سوموار سے کیمپ سائیٹ (سینٹرز) کی بجائے دکانوں سے رقوم ملنا شروع ہوجائے گی۔
👍
❤️
6