
SHAYAN TRADE
June 13, 2025 at 01:00 PM
ضلع رحیم یار خان و بہاولپور کی مشترکہ روہی بیلٹ پر قلعہ ڈیراور کے مقام پر گہرے ترین بادل مستحکم ہو رہے ہیں ان بادلوں کا پھیلاو منڈی یزمان تک ہے حرکت شمال کی طرف مگر سست روی پر مشتمل ہے قلعہ ڈراور کے قریب ان کا درجہ حرارت منفی 34 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جو کہ تھنڈر سیل کو پیدا کرنے کی طرف پہلا قدم ہے
❤️
😮
2