SHAYAN TRADE
SHAYAN TRADE
June 14, 2025 at 02:36 AM
🌧️ جنوبی پنجاب – موسم کی خاص اپڈیٹ 🌪️ اگلے 2 سے 3 روز کے دوران جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل چھائے رہنے اور بعض مقامات پر ہلکی بارش اور تیز ہواؤں کا امکان ہے۔ اتوار اور سوموار کو موسم مکمل طور پر ابر آلود (Overcast) رہنے کی توقع ہے۔ 🌦️ پری مون سون بارشوں کا آغاز 20 جون سے متوقع ہے، لیکن اس سے پہلے گرمی اور حبس کا سلسلہ برقرار رہے گا۔ مزید اپڈیٹس آپ کو وقتاً فوقتاً فراہم کرتا رہوں گا۔ شکریہ! اس پوسٹ کو لائک کریں اور مختلف گروپس میں شیئر کریں اگر اپ نے چینل کو فالو نہیں کیا تو چینل کو بھی لازمی فالو کرنا شکریہ۔
👍 ❤️ 12

Comments