
PTI NA-101 (PP 113/ PP 114)
June 13, 2025 at 03:57 AM
حکومت کا دعوٰی ہے کہ 36 لاکھ ڈنگروں کا اضافہ ہوا ہے، اب ان سے سوال ہے کہ حکومت کی کون سی ٹیمز ہیں جو کسان کے ڈیروں پر گئی اور ڈنگروں کی مردم شماری کرکے آئی ،
عمر ایوب خان