
PTI NA-101 (PP 113/ PP 114)
June 13, 2025 at 10:06 AM
پشاور: عمران خان رہائی تحریک ریلی کا آغاز، عوامی جوش و خروش دیدنی
پاکستان تحریک انصاف صوبائی صدر جنید اکبر خان، ریجنل جنرل سیکرٹری ارباب شیر علی اور احمد خان نیازی کی قیادت میں ریلی نے شہر کے مختلف حصوں کا رخ کیا، اور پرامن احتجاج کے ذریعے اپنا پیغام بلند کیا۔
پشاور میں ایک تاریخی احتجاجی ریلی کا آغاز پی ٹی آئی پشاور کے رہنما خورشید عالم کی رہائشگاہ سے ہوا۔
ریلی کے مناظر قابل دید تھے، جہاں عوام کا جوش و خروش، اتحاد اور پرامن انداز نے ایک نئی تاریخ رقم کی۔
👍
3