
NJP Jobs
June 5, 2025 at 12:34 PM
🗣️🚨 `محکمہ زراعت توسیع بلوچستان میں گریڈ 1 تا 12 کی مختلف آسامیاں، کل آسامیاں: 457، آخری تاریخ: 11 جولائی 2025`
محکمہ زراعت توسیع بلوچستان (Extension) میں درج ذیل گریڈ 01 تا 12 کی 457 مختلف ڈویژنل و ضلعی آسامیوں کو پر کرنے کے لئے بلوچستان کے لوکل/ڈومیسائل امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

👍
1