
NJP Jobs
June 5, 2025 at 01:03 PM
*🏛 محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب*
پوسٹ: اسسٹنٹ (بی ایس 16)
تعداد: 5 آسامیان (اوپن میرٹ)
ڈومیسائل: پنجاب بھر سے
تعلیم: کم از کم گریجویشن (دوسری ڈویژن) کسی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے
عمر کی حد:
🔹 مرد: 18 تا 30 سال
🔹 خواتین: 18 تا 33 سال
*🔹 یہ جابز پنجاب پبلک سروس کیمشن کی طرف سے ہیں بنک فیس کے ساتھ ساتھ سروس فیس لاگو ہوگی۔*
*تحریری ٹیسٹ (MCQs – 100 نمبر – 90 منٹ):*
🔸 جنرل نالج
🔸 پاکستان اسٹڈیز
🔸 کرنٹ افیئرز
🔸 اسلامیات / جنرل نالج (نان مسلم کے لیے)
🔸 اردو، انگلش
🔸 بنیادی ریاضی
🔸 ایوری ڈے سائنس
🔸 کمپیوٹر اسٹڈیز
*گھر بیٹھے اپلائی کروانے کےلئے ہمارے واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں*
📱 https://wa.me/923154328125
👍
3