NJP Jobs
NJP Jobs
June 6, 2025 at 01:42 AM
آج PPSC نے کمال کردیا پنجاب پولیس اسسٹنٹ 102 لوگوں کو نوکری دے دی پنجاب پولیس اسسٹنٹ سکیل 16میں 102لوگوں کو نوکری دے دی۔ان سب کو نوکری ملنے پر مبارکباد۔پرسوں عید ہے تو گویا ان لوگوں کو عید کے موقع پر ایک سرپرائز مل گیا اور پھر عجیب اتفاق ہے آج ہی کے دن اسسٹنٹ سپرنڈنٹ جیل سکیل 16 کی 90 سیٹیں بھی Ppsc نے اناؤنس کردی ہے گویا پھر کچھ لوگوں کا وقت بدلنے والا ہے۔تو یہ دوسری خوشی بے بے روزگاروں کیلئے۔سخاوت ہو تو ppsc جیسی ⭕Deputy Superintendent jail- 5 seats ⭕Lady Superintendent jail- 04 seats ⭕Assistant Superintendent jail - *90 seats🥳* عمر اور تعلیمی معیار اشتہار میں دیکھ سکتے ہیں۔ =========== 🏠گھر بیٹھے 👨‍💻آنلائن اپلائی کے لیے، ہمیں صرف واٹس ایپ پر ✍میسج کریں۔ 🪀☎️ 03154328125
Image from NJP Jobs: آج PPSC نے کمال کردیا پنجاب پولیس اسسٹنٹ 102 لوگوں کو نوکری دے دی  پنج...
👍 1

Comments