
NJP Jobs
June 6, 2025 at 02:28 AM
ملازمت کے موقع
الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل آف پاکستان کو فعال کرنے ، رجسٹریشن، لائیسنسنگ کے عمل کو تیز کرنے اور اپنی ییومن ریسورس کی تعداد بڑھانے کے لئے کونسل نے 89 دنوں کے کنٹریکٹ پر ملازمت کے مواقع فراہم کرنے کے اشتہار جاری کر دیا ہے. تعلیم و تجربہ کے حامل حضرات اپلائی کریں ۔
تعلیم: میٹرک تا بیچلر
مقام: اسلام آباد
آخری تاریخ: 16 جون 2025
آن لائن درخواست دینے کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
https://wa.me/923154328125
مزید معلومات کے لیے ابھی ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں۔
https://njpjobss.pk/allied-health-professionals-council-jobs/
❤️
1