
NJP Jobs
June 6, 2025 at 03:13 AM
*♨️ پرائم منسٹر لیپ ٹاپ سکیم فیز IV*
▪ پرائم منسٹر لیپ ٹاپ سکیم کے پورٹل Verify ہونا شروع ہو گئے ہیں ہر یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کا اپنا اپنا فوکل پرسن ہے اور یہ فارم فوکل پرسن ہی Verify کرتا ہے
▪ اگر آپ نے اس سکیم کے لیے اپلائی کیا تھا تو نیچے دئیے گئے لنک پر جا کے اپنا ڈیٹا چیک کریں
https://laptop.pmyp.gov.pk/student_details.php
اگر آپ کا فارم verify ہوا ہے تو آپ کے فارم کے سامنے گرین کلر میں Verified لکھا ہوگا اگر فارم verified نہیں ہوا ہے تو اس کے سامنے Blue کلر میں Applied لکھا ہوا نظر آئے گا اگر Applied نظر آرہا ہے تو اس کے لیے آپ اپنی یونیورسٹی کے فوکل پرسن سے رابطہ کریں
▪ *نیچے دئیے گئے لنک سے تمام یونیورسٹیز کے فوکل پرسنز کی لسٹ چیک کریں*
https://laptop.pmyp.gov.pk/focalperson.php#