
NJP Jobs
June 12, 2025 at 04:01 AM
*ایک دن باقی رہ گیا ہے*
*📢 پنجاب انرجی ڈیپارٹمنٹ میں نوکریوں کا شاندار موقع!*
🔌 *چیف انجینئر (پاور)، حکومت پنجاب* کی جانب سے *جونیئر کمپیوٹر آپریٹر* اور *جونیئر کلرک* کی آسامیوں پر بھرتی جاری ہے۔
🔹 *آسامیوں کی تفصیل:*
1. *جونیئر کمپیوٹر آپریٹر (BPS-12)*
- پوسٹس: 10
- تعلیم: انٹرمیڈیٹ (کمپیوٹر سائنس) + MS Office کا علم
- انگلش ٹائپنگ: 40 الفاظ فی منٹ
- عمر: 18 تا 25 سال
2. *جونیئر کلرک (BPS-11)*
- پوسٹس: 06
- تعلیم: انٹرمیڈیٹ
- انگلش ٹائپنگ: 25 الفاظ فی منٹ (اردو ٹائپنگ پر ترجیح)
- عمر: 18 تا 25 سال
🗓 *آخری تاریخ:* 12 جون 2025، شام 5 بجے تک
📍 *پوسٹنگ:* پنجاب بھر میں
✅ خواتین، معذور افراد، اقلیتوں اور خواجہ سرا افراد کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔
مزید معلومات کے لیے ابھی ویب سائٹ وزٹ کریں۔
https://njpjobss.pk/punjab-energy-department-jobs/
📲 *گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کروانے کے لیے فوری رابطہ کریں:*
https://wa.me/923154328125
👍
😂
2